Saturday, 27 April 2024, 01:11:18 am
تیسرا ٹی ٹونٹی: جنوبی افریقا کا پاکستان کو 204 رنز کا ہدف
April 14, 2021

 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 204 رنز کا ہدف دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور پروٹیز کرکٹ ٹیم کے درمیان تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کے کپتان کلاسن کو بیٹنگ کی دعوت دی اور خود باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.