Friday, 26 April 2024, 04:39:11 pm
کبڈی عالمی کپ: آج دو میچ کھیلے جائیں گے
February 14, 2020

کبڈی کے عالمی کپ دوہزاربیس میں پاکستان، بھارت، ایران اور آسٹریلیاسیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

دونوں سیمی فائنل کل پنجاب سٹیڈیم لاہورمیں کھیلے جائیں گے۔

ادھر دواورمیچ آج ظہورالٰہی سٹیڈیم گجرات میں کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ آسٹریلیااورکینیا کے درمیان جبکہ دوسرامیچ انگلینڈ اوربھارت کے درمیان کھیلاجائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.