Friday, 26 April 2024, 11:22:35 pm
جوہانسبرگ:پاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل آج پھر شروع کریگا
January 14, 2019

File Photo

جوہانسبرگ میں تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف 153رنز تین کھلاڑی آئوٹ پر اپنی دوسری اننگز کا کھیل آج (پیر) پھر شروع کریگا۔

اب تک کا سکورجنوبی افریقہ:۔ 262اور 303رنزپاکستان:۔ 185اور 153رنز تین کھلاڑی آئوٹ

Error
Whoops, looks like something went wrong.