Saturday, 27 April 2024, 05:26:51 am
عالمی ہاکی کپ:آج دوکوارٹرفائنل میچ کھیلے جائیں گے
December 13, 2018

 

بھارت کے شہربھوبنیشور میں جاری عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج (جمعرات) دوکوارٹرفائنل میچ کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں بھارت کامقابلہ ہالینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں جرمنی ،بیلجیئم کے مدمقابل ہوگا۔انگلینڈ اورآسٹریلیا کی ٹیمیں پہلے ہی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.