Friday, 26 April 2024, 10:55:41 am
ملک میں موسم زیادہ ترسرد رہے گا
November 13, 2018

File Photo

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔

تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوہاٹ، پشاور، بنوں، راولپنڈی ڈویژنوں، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں اکثرمقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔آج (منگل) صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد نو ڈگری سینٹی گریڈلاہور چودہکراچی پچیسپشاور پندرہکوئٹہ اورمری ساتگلگت چار اورمظفرآباد پانچ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.