Wednesday, 08 May 2024, 09:02:36 am
چین تنظیم کا انتہائی قابل اعتماد شراکت دار ثابت ہوا ہے:سیکرٹری جنرل آسیان
November 13, 2018

آسیان کے سیکرٹری جنرل لم جوک ہوئی نے کہا ہے کہ چین تنظیم کا ایک انتہائی قابل اعتماد شراکت دار ثابت ہوا ہے۔

 سنگاپور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آسیان اور چین کے تعلقات میں تیزی اور صحت مند پیشرفت نے علاقے کے امن اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 ادھر چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ چین اور آسیان کے رکن ملکوں کے درمیان 2017 میں تجارتی حجم 514 ارب 80 کروڑ ڈالر رہا جو 2003 کے مقابلے میں 6 گنا زیادہ تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.