Friday, 26 April 2024, 08:55:21 am
اٹلی لیبیا کے بارے میں کانفرنس کا اہتمام کرے گا
November 13, 2018

اٹلی میں لیبیا کے بارے میں دوروزہ کانفرنس سے لیبیا میں استحکام لانے کے لئے کی جانیوالی کوششوں کے مثبت نتائج نظرآرہے ہیں۔کانفرنس کااہتمام روم نے اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے اشتراک سے کیاہے جس کامقصد لیبیا میں استحکام لانے کے لئے مثبت کردار ادا کرناہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.