Saturday, 27 April 2024, 12:04:51 am
ورلڈ کپ کا فائنل اتوارکوانگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا
July 13, 2019

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل کل (اتوار) لارڈزمیں انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈآسٹریلیاکوآٹھ وکٹوں سے ہراکرٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔بدھ کے روزمانچسٹرمیں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو اٹھارہ رن سے شکست دی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.