Saturday, 27 April 2024, 06:10:18 am
کبڈی عالمی کپ دوہزاربیس میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے
February 13, 2020

کبڈی کے عالمی کپ دوہزاربیس میں آج (جمعرات) اقبال سٹیڈیم فیصل آبادمیں تین میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں ایران کامقابلہ بھارت سے اوردوسرے میچ میں سیرا لیون کامقابلہ جرمنی سے ہوگا جبکہ تیسرا میچ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ہوگا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.