Friday, 26 April 2024, 04:36:07 pm
انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا:آج پاکستان وائٹ کا مقابلہ ایران سے ہوگا
January 13, 2019

انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا میں آج (اتوار) لاہور میں پاکستان وائٹ کبڈی ٹیم کا مقابلہ ایران سے جبکہ پاکستان گرین کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

ادھر پنجاب کے سپورٹس بورڈ نے انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا کے فائنل کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.