Friday, 26 April 2024, 11:28:07 am
نائیجیریا ،پاکستان آرمی پولو ٹیم نے بھارتی پولوٹیم کو 15 گول سے ہرادیا
January 13, 2018

پاکستان کی آرمی پولوٹیم نے نائیجیریا میں مسلح افواج کے بین الاقوامی پولو ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بھارت کی آرمی ٹیم کو ساڑھے تین گول کے مقابلے میں پندرہ گول سے ہرادیا۔

پاکستان کے علاوہ مصر، بھارت، نائیجیریا، مراکش اور امریکہ کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شرکت کررہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.