Saturday, 27 April 2024, 02:57:40 am
پاک بحریہ اگلے سال کثیرالملکی بحری مشق کا انعقاد کرے گی
December 12, 2018

 

پاک بحریہ اگلے سال کے شروع میں کثیرالملکی بحری مشق امن 2019ء کا انعقاد کرے گی۔کراچی میںپاک بحریہ کے ترجمان نے کہاہے کہ یہ مشقیں عالمی بحری سلامتی کے لئے ایک مشترکہ حکمت عملی وضع اور متفقہ سوچ پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی بحری افواج پاک بحریہ کے ساتھ امن مشقوں میں حصہ لیں گی جسے امن کے لئے اتحاد قرار دیا گیا ہے۔پاک بحریہ 2007 ء سے کثیرالملکی بحری مشق امن کا انعقاد کر رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.