Saturday, 27 April 2024, 05:22:58 am
زہریلی خوراک سےدو بچوں کی ہلاکت کی وجوہات جاننےکےلئےتحقیقات شروع
November 12, 2018

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر زہریلی خوراک کھانے سے مبینہ طور پر دو بچوں کی ہلاکت کی وجوہات جاننے کےلئے مختلف پہلووں سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

 ادھر ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی سندھ ابرار شیخ نے واقعہ سے متعلق وزیراعلیٰ کو ابتدائی رپورٹ پیش کردی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.