Friday, 26 April 2024, 08:33:08 pm
چیف جسٹس نےسندھ میں ہندوبرادری کی ملکیتی املاک پرمبینہ تجاوزات کانوٹس لےلیا
October 12, 2018

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سندھ میں ہندو برادری کی ملکیتی املاک پرمبینہ تجاوزات کا نوٹس لے لیا ہے ۔

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل پاکستان اور دیگر کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں اور آئندہ جمعرات کو سماعت مقرر کی ہے  ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.