Friday, 26 April 2024, 10:55:50 am
وزیراعظم کی کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کو حلقوں میں رہنے،عوام کو مدد فراہمی کی ہدایت
August 12, 2019

وزیراعظم عمران خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ عید اور یوم آزادی کی تعطیلات کے دوران اپنے اپنے حلقوں میں رہیں اور عوام کو ہر ممکن معاونت فراہم کریں۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی شہر کے عوام کی دہائیوں پرانی نظرانداز شدہ مشکلات کے حل کیلئے ایک جامع پیکیج ترتیب دے رہی ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.