Saturday, 27 April 2024, 12:47:57 am
پاکستان کپ کا فائنل آج خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے درمیان کھیلا جائے گا
April 12, 2019

فائل فوٹو

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل آج راولپنڈی میں خیبرپختونخوااوربلوچستان کے درمیان کھیلاجائے گا۔

میچ دن دوبجے شروع ہوگا۔

رات کھیلے گئے میچ میں پنجاب نے سندھ کوچھ وکٹوں سے ہرادیا۔

پنجاب نے جیتنے کے لئے دوسوچھیانوے رن کاہدف اڑتیس اعشاریہ دواوورزمیں چاروکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.