Saturday, 27 April 2024, 06:30:14 am
خواتین آئی سی سی چمپئن شپ:جنوبی افریقہ نے سری لنکا کودووکٹوں سے ہرادیا
February 12, 2019

Potchefstroomمیں خواتین کی آئی سی سی چمپئن شپ کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کودووکٹوں سے ہرادیا۔

Dane Van Niekerkکو میچ کی بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔سری لنکاکی خواتین کی پوری ٹیم دوسوچھبیس رنزکے ہدف کے تعاقب میں اڑتالیس اوورزمیں دوسواٹھارہ رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.