Friday, 26 April 2024, 06:28:00 pm
دبئی:پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
February 12, 2019

پاکستان سپرلیگ 2019ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی منگل کے روز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور پی ایس ایل میں شریک چھ ٹیموں کے کپتان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

پی ایس ایل آرٹسٹ پریس کانفرنس بھی کل اسی جگہ ہو گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.