Friday, 26 April 2024, 05:19:31 pm
گورنرسندھ اورامریکی قونصل جنرل کاپاک امریکہ سرمایہ کاری کےمواقع پرتبادلہ خیال
February 12, 2018

کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نےپیر کوکراچی میں گورنرسندھ محمد زبیرسےملاقات کی۔ملاقات میں پاک امریکہ ،تجارت ،سرمایہ کاری کے مواقع اوردوسرے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکی قونصل جنرل سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہاکہ پاک امریکہ دوطرفہ تعاون میں مزید فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے۔

امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد کراچی میں سرمایہ کاری کےلئے ماحول سازگار ہے اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.