Friday, 26 April 2024, 11:16:54 am
رینجرزنےلیاری گینگ وارکےفیضوداداکوگرفتارکرلیا
January 12, 2019

پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے لیاری میں خفیہ معلومات پرمبنی کارروائی میں لیاری گینگ وارکے غفارذکری گروپ کے شہزاد عرف فیضوداداکوگرفتارکرلیا ۔رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزم ٹارگٹ کلنگ ، قانون نافذ کرنے والے اداروں پرحملوں ، بھتہ خوری اور دوسرے گھنائونے جرائم میں ملوث تھا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.