Friday, 26 April 2024, 08:00:37 am
دنیابھرمیں آج پہاڑوں کاعالمی دن منایاجارہاہے
December 11, 2019

پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج (بدھ) پہاڑوں کاعالمی دن منایاجارہاہے۔ یہ دن منانے کامقصد پہاڑوں کی اہمیت سے متعلق آگاہی کو فروغ دیناہے۔

اس سال کے پہاڑوں کے عالمی دن کاموضوع ہے''پہاڑنوجوانوں کے لئے اہمیت کے حامل ہیں'' ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.