Friday, 26 April 2024, 07:21:34 am
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی اسرائیلی وزیراعظم سےملاقات
December 11, 2017

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا مغرینی نے مشرق وسطی امن عمل پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔

پیرکو برسلز میں میڈیا سے مشترکہ خطاب میں انہوں نے کہاکہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعے کا واحد اور حقیقی حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.