Saturday, 11 May 2024, 08:10:40 am
تیسرا ون ڈے : پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے280 رنز کا ہدف
November 11, 2018

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے  سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں280رنز کا ہدف دیا ہے۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے  مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر279رنز بنائے۔

بابر اعظم 92رنز بنا کر نمایاں رہے۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.