Friday, 26 April 2024, 08:46:30 am
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ:آج پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا
November 11, 2018

File Photo  

 خواتین کے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں آج (اتوار) گیانا کے پراویڈنس سٹیڈیم میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

 میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.