Saturday, 27 April 2024, 07:01:05 am
اوپن ایشین ٹورگالف چمپئن شپ آج کراچی میں شروع ہورہی ہے
October 11, 2018

 

یوایم اے،سی این ایس اوپن ایشین ٹورگالف چمپئن شپ آج (جمعرات) کراچی گالف کلب میں شروع ہورہی ہے۔چاروزہ 72ہول چمپئن شپ میں آسٹریلیا ، آسٹریا، بنگلہ دیش، انگلینڈ، بھارت، انڈونیشیا، سپین، جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ، فلپائن، سویڈن، سنگاپور،کوریا، امریکہ اوربعض دیگرممالک کے پیشہ ور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پاکستان2007ء کے بعد پہلی بار کسی ایشیائی ٹورمقابلے کی میزبانی کررہاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.