Friday, 26 April 2024, 09:27:44 am
صدر سے گورنرگلگت بلتستان کی ملاقات
April 11, 2019

گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے اسلام آباد میں صدرڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔

 انہوں نے صدر کو اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور گلگت بلتستان کے طلبہ کو در پیش مسائل سے آگاہ کیا۔

 صدر نے انہیں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور طلبہ کودر پیش مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کا یقین دلایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.