Friday, 26 April 2024, 08:52:04 pm
آئی سی سی عالمی کپ دوہزارانیس کی ٹرافی عالمی دورے پر پاکستان پہنچ گئی
April 12, 2019

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے عالمی کپ دوہزارانیس کی ٹرافی اپنے عالمی دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہے۔

ٹرافی آج (جمعرات) صبح اسلام آباد پہنچی جسے کپتان سرفرازاحمدنے اٹھارکھاتھا ،ٹرافی کی لاہوراور کراچی میں بھی رونمائی کی جائے گی۔

آئی سی سی عالمی کپ اس سال اگلے مہینے کی تیس تاریخ سے چودہ جولائی کے دوران انگلینڈ میں کھیلاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.