Friday, 26 April 2024, 10:23:45 am
پاکستان ،جنوبی افریقہ تیسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا
January 11, 2019

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرااورآخری کرکٹ ٹیسٹ آج سے جوہانسبرگ میں شروع ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔جنوبی افریقہ کو سیریزمیں پہلے ہی دو۔صفرکی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.