Saturday, 27 April 2024, 05:37:55 am
قومی باسکٹ بال چمپئن شپ لاہورمیں شروع
January 11, 2018

قومی باسکٹ بال چمپئن شپ جمعرات سے لاہور میں شروع۔

پہلامیچ پاکستان ریلوے اور لاہورڈویژن کے درمیان کھیلاجائیگا۔

آرمی، ریلویز، لاہور ڈویژن ،فیصل آباد ڈویژن، واپڈا، نیوی، پی او ایف اور پشاور ڈویژن کی ٹیمیں چمپئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.