Friday, 26 April 2024, 04:38:29 pm
ایڈیلیڈ ٹیسٹ،آسٹریلیا کو 31 رنز سے شکست
December 10, 2018

 بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دیتے ہوئے 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 323 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کینگروز ٹیم کھیل کے پانچویں اور آخری روز 291 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.