Thursday, 02 May 2024, 02:53:01 am
پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 23دسمبرسے شروع ہوگا:انضمام
December 10, 2017

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ کے آئندہ دورے کیلئے تربیتی کیمپ اس مہینے کی 23تاریخ سے شروع ہوگا۔یہ بات پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ملتان میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریگی۔انضمام الحق نے کہا کہ بہتر کارکردگی دکھانے والوں کو ٹیم کیلئے منتخب کیا جائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.