Friday, 26 April 2024, 10:56:41 am
ویمنز ٹی ٹونٹی عالمی کپ:آسٹریلیا نے پاکستان کو 52 رنز سے ہرادیا
November 10, 2018

Guyana میں ویمنز ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو باون رنز سے ہرادیا۔

آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سوپینسٹھ رنزبنائے۔جواب میں پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پرایک سوتیرہ رنزبنائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.