Tuesday, 26 October 2021, 10:37:48 am
قومی ٹی ٹونٹی کپ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
October 10, 2021

لاہورمیں قومی ٹی ٹونٹی کپ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ سہ پہرتین بجے سدرن پنجاب اورخیبرپختونخوا کے درمیان ہوگا جبکہ شا م ساڑھے سات بجے کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں بلوچستان اورسنٹرل پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہوںگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.