Saturday, 27 April 2024, 12:41:48 am
کےپی ٹی کراچی میں سیوریج کے پانی کو قابل استعمال بنانےکا پلانٹ لگانےکی منصوبہ بندی کررہا ہے:علی زیدی
October 10, 2018

سمندری اُمور کے وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ کراچی میں سیوریج کے پانی کو قابل استعمال بنانےکا پلانٹ لگانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

اس سلسلے میں آج کراچی میں کراچی کےمیئر وسیم اختر کے ساتھ ان کی ملاقات میں معاہدہ طے پایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.