Saturday, 27 April 2024, 05:41:37 am
دبئی ٹیسٹ:پاکستان دوسری اننگز کاکھیل آج پھر شروع کررہاہے
October 10, 2018

 

دبئی ٹیسٹ میں پاکستان آسٹریلیا کے خلاف کل کے سکورپینتالیس رنزتین کھلاڑی آئوٹ پراپنی دوسری اننگز کاکھیل آج (بدھ) پھر شروع کررہاہے۔پاکستان کواب تک مجموعی طورپرتین سوپچیس رنز کی برتری حاصل ہے اور اس کی سات وکٹیں ابھی باقی ہیں۔اب تک کاسکوریہ رہا۔پاکستان : چارسوبیاسی رنز اورپینتالیس رنزتین کھلاڑی آئوٹآسٹریلیا:دوسودورنز

Error
Whoops, looks like something went wrong.