Friday, 26 April 2024, 11:53:35 am
سنگاپور،اوشنیا پاور لفٹنگ چیمپئن شپ پاکستان نے 4 طلائی تمغے جیت لئے
December 09, 2017

 سنگا پور میں اوشنیا پاور لفٹنگ چمپئن شپ میں پاکستان کی سنیہا غفور نے سونے کا تمغہ جیت لیا سنگا پور میں اوشنیا پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے چار طلائی تمغے جیت لئے ہیں ۔پاکستان کی سنیہا غفور نے 57کلو گرام کیٹیگری میں یہ تمغے جیتے ہیں۔پاکستان سے سات مرد اور دو خواتین پاور لفٹرز مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.