Friday, 26 April 2024, 07:36:56 pm
پاکستان ،نیوزی لینڈ :دوسرا ون ڈے آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا
November 09, 2018

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کادوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج ابوظہبی میں کھیلاجارہاہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔

نیوزی لینڈ کو سیریز میں ایک۔صفر سے برتری حاصل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.