Friday, 26 April 2024, 06:23:04 am
امریکہ کی روس کیخلاف نئی پابندیاں
November 09, 2018

امریکہ نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پابندیاں تین افراد اورنواداروں کیخلاف لگائی گئی ہیں جنہوں نے یوکرین کے مسئلے پرروس کی مدد کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.