Wednesday, 16 October 2024, 10:07:55 am
 
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام دوبارہ ہونگے
September 09, 2024

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج (پیر) شام پانچ بجے اسلام آباد میں دوبارہ ہونگے۔

دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے امور پر بحث کی جائے گی۔