Friday, 26 April 2024, 02:24:18 pm
انڈر19 ایشیا کپ،پاکستان نے کویت کو 163 رنز سے ہرا دیا
September 09, 2019

 ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے کویت کو 163 رنز سے ہرا دیا۔

پاکستان نے  پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 335 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں کویت کی پوری ٹیم 175 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.