غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 58 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
غزہ کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 2023 سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث کم از کم پچاس ہزار آٹھ سو دس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔