File Photo
غزہ پرگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزیدسینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ادھراسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں تباہی اورعلاقے کامکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لئے جاری فوجی کارروائیوں کی تصاویرجاری کی ہیں۔