Friday, 26 April 2024, 06:29:55 am
عرب اتحادنےحوثی باغیوں کی جانب سےداغاگیا ڈرون مارگرایا
December 08, 2021

یمن میں سعودی عرب کی سربراہی میں عرب اتحاد نے آج صبح سویرے یمنی فضائی حدود میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا ایک ڈرون مار گرایا۔ادھر حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے علاقے JIZAN پر ایک میزائل داغا۔ایک بیان میں عرب اتحاد نے حملے کو سوچے سمجھے اور منظم انداز میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش قرار دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.