Saturday, 27 April 2024, 06:56:58 am
چیف جسٹس کا بھاگ ناری میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کا ازخود نوٹس
December 08, 2018

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے بلوچستان کے علاقے بھاگ ناری میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کا ازخود نوٹس لیا ہے ۔انہوں نے ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان اور صوبائی چیف سیکرٹری سے جمعے کے روز جواب طلب کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.