Friday, 26 April 2024, 06:50:37 pm
سپریم کورٹ کا پاکستان سٹیٹ آئل کے ملازمین کی مستقلی اور واجبات ادائیگی کا حکم
December 08, 2017

 سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں عدالت عظمی نے پاکستان سٹیٹ آئل کے 208ملازمین کی مستقلی اورانھیں واجبات کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔عدالت عظمی نے لاڑکانہ میں تجارتی مقاصد کیلئے لیڈیز کلب کیلئے زمین کی الاٹمنٹ کے      ایک مقدمے کی بھی سماعت کی ۔چیف جسٹس نے کہاکہ پارک حکومت کی ملکیت ہیں جن کو کسی اورمقصد کیلئے استعمال نہیں کیاجاسکتا۔انہوں نے ایڈووکیٹ جنرل سے کہاکہ پارک کو اس کی اصلی صورت میں بحال کیاجائے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.