Saturday, 27 April 2024, 06:02:46 am
دادو کے قریب سڑک حادثے میں 8افراد جاں بحق
November 08, 2018

رات دادو کے قریب انڈس ہائی وے پرایک ٹرالر اورمسافرکوچ کے درمیان تصادم میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اوربیس زخمی ہوگئے۔

لاشوں اورزخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.