Friday, 26 April 2024, 06:19:36 am
رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے معاہدے پردستخط اگست کے تیسرے ہفتےمیں ہوںگے:عاصم سلیم
August 08, 2020

File Photo 

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے قیام کے معاہدے پردستخط رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سی پیک کادوسرامرحلہ تکمیل کے مراحل میں ہے جس کے ثمرات عوام تک پہنچناشروع ہوجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ گوادر اوربلوچستان کے دیگرحصوں کی سماجی واقتصادی ترقی کے مختلف منصوبے شروع کئے گئے ہیں جن میں مقامی لوگوں کی شرکت یقینی بنانے پرتوجہ مرکوزکی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.