Friday, 26 April 2024, 08:14:44 pm
پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
August 08, 2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر بائولنگ کوچ اظہر محمود بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اور ٹریسز گرانٹ Luderشامل ہیں۔

یہ فیصلہ پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی سفارشات کی روشنی میں متفقہ طور پر کیا گیا۔ پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے ان تبدیلیوں کیلئے سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.