Friday, 26 April 2024, 05:59:58 pm
صوبہ میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں :وزیراعلیٰ سندھ
June 08, 2019

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے نظام کی سکیمیں حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ۔آج کراچی میں صحت کے شعبے کے بارے میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیوریج کے پانی کو صاف کئے بغیر کسی نہر میں نہیں ڈالا جائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.