Friday, 18 April 2025, 05:20:23 pm
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید59 فلسطینی شہید
April 08, 2025

غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید انسٹھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک پچاس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ پندرہ ہزار تین سو اڑتیس زخمی ہوچکے ہیں۔